Available courses
- Teacher: تفسير القرآن
مفسر: فضیلتہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
الحمدللہ اس ماہ رمضان المبارک میں دورہ تفسیر القرآن الکریم قد سمع اللہ 28 ویں پارے کی ہوگی
إسناد کی تقسیم : تفسیر کے اختتام پر تمام شرکاء کو اسناد بھی دی جائیں گیں
کوئز اور انعامات کا اہتمام : اس بار کوئز پروگرام بھی شامل ہوگا جس میں شرکاء کی حوصلہ افزائی کے لئے کچھ نقد انعامات تقسیم کئے جائیں گے انکی تفصیلات آپکے ساتھ شئیر کردی جائیں گیں۔
- Teacher: تفسير القرآن
مفسر: فضیلتہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
- Teacher: تفسير القرآن
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ کی کتاب ’’عقیدہ واسطیہ‘‘ ہے ۔شیخ الاسلام کی تالیفات وتصنیفات کی ورق گردانی کرنے والے اور ان کا گہرا مطالعہ کرنے والے اس امر سے بخوبی آگاہ ہیں کہ انہوں نے حق کے دفاع اور اہل باطل کی تردید میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔